ابنا: شامی خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق لبنانی وزیر خارجہ عدنان منصور نے کہا کہ لبنان سلامتی کونسل میں شام اور لبنان کے داخلی امور میں کسی بھی طرح کی مداخلت کی مخالفت اور دونوں ملکوں میں امن و ثبات کے تحفظ کی کوشش پر تاکید کرے گا۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی موجودہ صدارت لبنان کے پاس ہے۔...... /169
18 ستمبر 2011 - 19:30
News ID: 266553
لبنان کے وزیر خارجہ عدنان منصور نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کے خلاف ووٹ نہیں دے گا۔